MLC 5 Years Past Papers

    Q111: The biggest Islamic country by area is _____?

    رقبے کےلحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک کونسا ہے۔

    Q112: Which city is called the Gateway of Pakistan?

    پاکستان کا گیٹ وے کس شہر کو کہا جاتا ہے؟

    Q113: Which is the fastest Memory of a Computer?

    کمپیوٹر کی تیز ترین میموری کون سی ہے؟

    Q115: The Khewra Salt Mines are located in _____?

    کھیوڑہ نمک کی کانیں _____ میں واقع ہیں؟

    Q116: ROM stands for _____?

    روم کا مطلب کیا ہے؟

    Q117: Which is the largest/biggest barrage of Pakistan?

    پاکستان کا سب سے بڑا بیراج کون سا ہے؟

    Q118: The Capital of Russia is?

    روس کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q119: Hazrat Abu Bakr (RA) gave the responsibility of compilation of the Holy Quran to?

    حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی تالیف کی ذمہ داری کس کو سونپی؟

    Q120: Which of the following is the largest river of the world?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا دریا دنیا کا سب سے بڑا دریا ہے؟