LAT Past Paper dated 13-04-2025

    Q51: Which organization uses the panda as its symbol?

    کون سی تنظیم پانڈا کو اپنی علامت کے طور پر استعمال کرتی ہے؟

    Q52: Essay: Importance of Sports for Students (Urdu & English)

    طلباء کے لیے کھیلوں کی اہمیت پر مضمون لکھیں

    Q53: What is a group of ants called?

    چیونٹیوں کے گروپ کو کیا کہتے ہیں؟

    Q54: Which leader announced the 3 June Plan, which divided British India into India and Pakistan?

    کس رہنما نے 3 جون کے پلان کا اعلان کیا، جس نے برطانوی ہندوستان کو ہندوستان اور پاکستان میں تقسیم کیا؟

    Q55: Which is the most important belief after Tawhid?

    توحید کے بعد سب سے اہم عقیدہ کون سا ہے؟

    Q57: Personal Statement: Helping a Road Accident Victim for the First Time (Urdu & English)

    پہلی بار سڑک حادثے کے شکار کی مدد کرناپرذاتی بیان تحریر کریں