Prophet Muhammad
Q301: How many daughters Hazrat Khadija (RA) had with Hazrat Muhammad ﷺ?
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے کتنی بیٹیاں تھیں؟
Q302: What was the age of Hazrat Khadija (RA) when married to Hazrat Muhammad ﷺ?
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی شادی کے وقت کیا عمر تھی؟
Q304: Which child of Hazrat Muhammad (S.A.W) passed away first?
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کون سا بچہ سب سے پہلے فوت ہوا؟
Q309: Holy Prophet (SAWS) laboured in the construction of which mosque?
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس مسجد کی تعمیر میں محنت کی؟
Q310: Hazrat Khadija (رضہ) passed away when she was ______ and Prophet Muhammad ﷺ was ____ years old?
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا انتقال اس وقت ہوا جب وہ ______ کی تھیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر ____ سال تھی؟