International organization
Q131: The Headquarters of which of the following organizations is located in Addis Ababa?
مندرجہ ذیل میں سے کس تنظیم کا ہیڈ کوارٹر عدیس ابابا میں واقع ہے؟
Q132: Which of the following are NOT official languages of United Nations (UN)?
کونسی اقوام متحدہ کی سرکاری زبانیں نہیں ہیں؟
Q133: Airbus is an aircraft manufacturing company. Its headquarter is in _____?
ایئربس ایک ہوائی جہاز بنانے والی کمپنی ہے۔ اس کا ہیڈ کوارٹر _____ میں ہے؟
Q134: Which country is not a member of ASEAN?
کونسا ملک آسیان تنظیم کا رکن نہیں ہے؟
Q135: Which of the following is not part of the G7?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا جی۔سیون کا حصہ نہیں ہے؟
Q136: The Charter of Union Nations consists of:
چارٹر آف یونین نیشن ۔۔۔۔۔۔ پر مشتمل ہے
Q137: Where G7 (Group of Seven) summit to be held in 2022?
جی سیون کا سربراہی اجلاس دو ہزار بائیس\ میں کہاں منعقد ہوا؟
Q138: OPEC is an organization for ___ .
اوپیک ایک تنظیم ہے۔
Q139: Which of the following countries embroidery was added to UNESCO cultural heritage list?
مندرجہ ذیل میں سے کس ملک کی کڑھائی کو یونیسکو ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا؟
Q140: How many countries are members of ASEAN?
آسیان تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد کتنی ہے؟