IBA STS 5 Years Past Papers
Q1413: Which of the following software is necessary to use the Internet?
مندرجہ ذیل میں سے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے کونسا سافٹ ویئر ضروری ہے؟
Q1414: اسم معرفہ کی اقسام کونسی ہے؟
Q1415: On the recommendation of the Rowlatt Committee, which Act was legislated?
رولٹ کمیٹی کی سفارش پر کون سے ایکٹ کی قانون سازی کی گئی؟
Q1416: Cyber bullying and harassment do not go through the experience of ______?
سائبر خوف زدگی اور ہراسمنٹ کے متاثرین ______ کے تجربے سے نہیں گزرتے ہیں؟
Q1418: Slide Rule is the example of which age of computers?
سلائیڈ رول کمپیوٹر کی کس دور کی مثال ہے؟
Q1419: Among the following, ______ is an electrolyte.
مندرجہ ذیل میں ، ______ ایک الیکٹرویلیٹ ہے۔