World Space Agencies MCQs
Q11: In November 2022, which space agency named first ever PARASTRONAUT?
نومبر 2022 میں، کس خلائی ایجنسی نے پہلی بار پیراسٹروناٹ کا نام دیا؟
Q13: In December 2024, astronauts of which country created a new world record by doing a spacewalk for 9 hours?
دسمبر 2024 میں کس ملک کے خلابازوں نے 9 گھنٹے اسپیس واک کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنایا؟
Q14: which organization has appointed Davide Salvagnini as its first chief AI officer?
کس تنظیم نے ڈیوڈ سالوگنینی کو اپنا پہلا چیف اے آئی آفیسر مقرر کیا ہے؟
Q15: Which of the following has launched spacecraft named 'Psyche'?
مندرجہ ذیل میں سے کس نے 'سائیکی' نامی خلائی جہاز لانچ کیا ہے؟
Q16: KARI is the space agency of which country?
کی۔ای۔آر۔آئی کس ملک کی خلائی ایجنسی ہے؟
Q17: In 1962, which Asian country became the third country to launch a rocket into space?
1962 میں کونسا ایشیائی ملک خلا میں راکٹ بھیجنے والا تیسرا ملک بنا؟
Q18: CNSA is the space agency of which country?
سی۔این۔ایس۔ای کس ملک کی خلائی ایجنسی ہے؟
Q19: NASA launched 'Europa Clipper' to search for life on which planet's moon Europa?
ناسا نے 'یوروپا کلپر' کو کس سیارے کے چاند یوروپا پر زندگی کی تلاش کے لیے لانچ کیا؟
Q20: In May 2024, China launched which mission to collect samples from the far side of the Moon and bring them to Earth?
مئی 2024 میں، چین نے چاند کے دور سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر لانے کے لیے کون سا مشن شروع کیا؟