World Geography
Q811: Which is the highest mountain peak in Japan?
جاپان کی بلند ترین پہاڑی چوٹی کون سی ہے؟
Q812: Black Sea touches boundary of which country?
بحیرہ اسود کس ملک کی حدود کو چھوتا ہے؟
Q813: The sun is reaching ____ each hour.
سورج ہر گھنٹے میں ____ پہنچ رہا ہے۔
Q814: What is the largest lake in Africa?
افریقہ کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
Q815: Tide waves occur due to earthquake is called___.
زلزلے کی وجہ سے جوار کی لہریں آتی ہیں اسےکیا کہا جاتا ہے۔
Q816: Wular Dam is constructed by India on river ________
وولر ڈیم بھارت نے کس دریا پر بنایا ہے۔
Q817: Jeddah is the sea port of ?
جدہ کس کی سمندری بندرگاہ ہے؟
Q818: Mexico is situated to the ______ of the United States.
میکسیکو امریکہ کے ______ پر واقع ہے۔
Q820: Which is the longest dam of India?
بھارت کا سب سے لمبا ڈیم کون سا ہے؟