World Geography

    Q741: "Zurich" is a city of which country?

    زیورخ کس ملک کا شہر ہے؟

    Q742: Which of the following is coldest capital city of the world?

    مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سرد ترین دارالحکومت کون سا ہے؟

    Q743: on which River, the world highest rail bridge constructed?

    دنیا کا سب سے اونچا ریل پل کس دریا پر بنایا گیا؟

    Q744: Which is the highest mountain of Africa?

    افریقہ کا سب سے اونچا پہاڑ کون سا ہے؟

    Q745: The Arabian Desert is primarily located in which region?

    صحرائے عرب بنیادی طور پر کس علاقے میں واقع ہے؟

    Q746: Rubal al Khali is the name of _____.

    روبل الخالی کس کا نام ہے۔

    Q747: Is the Bengal Tiger found in Pakistan?

    بنگال ٹائیگر پاکستان میں پایا جاتا ہے؟

    Q748: Nubian Monuments are located in:

    نیوبین یادگاریں کہاں واقع ہیں

    Q749: Which country in the Middle East is the Hashemite Kingdom?

    مشرق وسطی کا کون سا ملک ہاشمی بادشاہی ہے؟

    Q750: Singapore was previously part of:

    سنگاپور پہلے کس کا حصہ تھا