World Famous Personalities
Q421: The Secretary General of UNO who died in an Air Crash was?
یو این او کا سیکرٹری جنرل کون تھا جو فضائی حادثے میں مر گیا؟
Q422: Which one of the following methods for the study of problems of State of his times was used by Aristotle?
ارسطو نے اپنے دور کی ریاست کے مسائل کے مطالعہ کے لیے درج ذیل میں سے کون سا طریقہ استعمال کیا؟
Q423: When Hitler was born?
ہٹلر کب پیدا ہوا؟
Q426: What is George Orwell's real name?
جارج آرویل کا اصل نام کیا تھا؟
Q428: Who is known as Napoleon of Asia?
ایشیا کا نپولین کس کو کہا جاتا ہے؟
Q429: Who has won the most Oscars?
سب سے زیادہ آسکرایوارڈ کس کو ملے؟