World Demography

    Q1: Which is the biggest/largest hot desert of the World?

    دنیا کا سب سے بڑا گرم صحرا کون سا ہے؟

    Q2: The most populous city in the world is?

    دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟

    Q3: Which is the most populated city in Pakistan?

    پاکستان کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر کون سا ہے؟

    Q4: World's smallest state by population is _____?

    آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے چھوٹی ریاست _____ ہے؟

    Q5: When did the first census held in the Subcontinent?

    برصغیر میں پہلی مردم شماری کب ہوئی؟

    Q6: The D-8 is an organization of nine _____ countries.

    ڈی ایٹ نو _____ ممالک کی تنظیم ہے۔

    Q7: Al Taksim square is located in?

    التقسم اسکوائر کس میں واقع ہے؟

    Q8: The Stonehenge is among the Seven Wounder of the World situated in?

    سٹون ہینج کا شمار دنیا کے سات عجائبات میں ہوتا ہے یہ کہاں واقع ہے؟

    Q9: The largest Coal Producing Country in the World is ______?

    دنیا کا سب سے بڑا کوئلہ پیدا کرنے والا ملک کونساہے؟

    Q10: Which is the world most populated country?

    دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک کون سا ہے؟