UN Organizations

    Q111: When the ‘World Creativity and Innovation Day’ was celebrated by UNGA for the first time

    کب پہلی بار یو این جی اے کی جانب سے ’عالمی تخلیقی اور اختراعی دن‘ منایا گیا۔

    Q112: Headquarter of International Maritime Organization is in________

    انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا ہیڈ کوارٹرکہاں ہے

    Q113: The Sustainable Goals (SDGs) aim to ensure the availability and sustainable management and sanitation for all by?

    اقوام متحدہ کے پائیدار اہداف کا مقصد کس سال تک سب کے لیے دستیابی اور پائیدار انتظام اور صفائی کو یقینی بنانا ہے؟

    Q114: Which of the following is not a UN agency?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا اقوام متحدہ کا ادارہ نہیں ہے؟

    Q115: The treaty named 'Antarctic Treaty' was signed in which year?

    انٹارکٹک ٹریٹی نامی معاہدے پر کس سال دستخط ہوئے؟

    Q116: Which was the only vote against United Nations Security Council resolution to stop Palestine-Israel war?

    فلسطین اسرائیل جنگ روکنے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے خلاف واحد ووٹ کون سا تھا؟

    Q117: Which country withdraw from UN in 1965

    کون سا ملک 1965 میں اقوام متحدہ سے نکل گیا؟

    Q118: The first WHO Global Conference on Air Pollution and Health was held in which country?

    فضائی آلودگی اور صحت پر پہلی عالمی کانفرنس کس ملک میں منعقد ہوئی؟

    Q119: MDG stands for _____?

    ایم ڈی جی کا مطلب کیا ہے؟

    Q120: The United Nations Security Council lifted sanctions against which African country after 9 years?

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 9 سال بعد کس افریقی ملک پر سے پابندیاں اٹھا لی؟