National Flowers

    Q1: What is the national flower of ceibo?

    سیبو کا قومی پھول کیا ہے؟

    Q2: Which of following flower is called Queen of Water?

    مندرجہ ذیل میں سے کس پھول کو پانی کی ملکہ کہا جاتا ہے؟

    Q3: The national flower of Belgium is:

    بیلجیم کا قومی پھول کونسا ہے

    Q4: Which of the following country is known as Land of Tulips?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا ملک ٹیولپس کی سرزمین کے نام سے جانا جاتا ہے؟

    Q5: What is the national flower of Belarus?

    بیلاروس کا قومی پھول کیا ہے؟

    Q6: what is the national flower of Bangladesh?

    بنگلہ دیش کا قومی پھول ہے؟

    Q7: What is the national flower of Belize?

    بیلیز کا قومی پھول کونسا ہے

    Q8: Blue poppy is the national flower of:

    نیلی پوست کس کا قومی پھول ہے

    Q9: What is the national flower of Bolivia?

    بولیویا کا قومی پھول کونسا ہے؟

    Q10: what is the national flower of Bahamas?

    بہاماس کا قومی پھول کیا ہے؟