Major Seas and Oceans of the World
Q1: The largest/biggest ocean of the world is ______?
دنیا کا سب سے بڑا سمندر کونسا ہے؟
Q2: Which of the following is the largest and deepest Ocean of the Earth?
مندرجہ ذیل میں سے کون سا زمین کا سب سے بڑا اور گہرا سمندر ہے؟
Q3: The highest waterfall of the world is?
دنیا کی بلند ترین آبشار کون سی ہے؟
Q4: What are the total number of Oceans in the world?
دنیا میں سمندروں کی کل تعداد کتنی ہے؟
Q5: The smallest sea of the world is _____?
سب سے چھوٹا سمندر کونسا ہے؟
Q6: Which of following is the smallest ocean of the world?
مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے چھوٹا سمندر کون سا ہے؟
Q7: When the army of Pharaoh was pursuing the Israelites, Hazrat Musa (AS) crossed the following sea?
جب فرعون کا لشکر بنی اسرائیل کا تعاقب کر رہا تھا تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے مندرجہ ذیل سمندر کو عبور کیا؟
Q8: Suez Canal is between ______?
سوئز نہر کن کے درمیان میں واقع ہے؟
Q9: Where is Diego Garcia situated?
ڈیاگو گارسیا کہاں واقع ہے؟
Q10: Suez canal is located in ____?
سوئز نہر کس ملک میں ہے؟