Major Islands in the World

    Q1: The largest Island of the world is _____?

    دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کونسا ہے؟

    Q2: Which is the largest Island of Indian Ocean ___?

    بحر ہند کا سب سے بڑا جزیرہ کون سا ہے؟

    Q3: The Senkaku Island in the East China Sea is a dispute between:

    مشرقی بحیرہ چین میں جزیرہ سینکاکو کا تنازعہ کس کے درمیان ہے

    Q4: Which of the following is considered the largest archipelago of the world?

    مندرجہ ذیل میں سے کس کو دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ نما سمجھا جاتا ہے؟

    Q5: Madagascar the largest island of Africa is located in:

    افریقہ کا سب سے بڑا جزیرہ مڈغاسکرکس میں واقع ہے

    Q7: Which country is called the Land of Thousand Islands?

    کس ملک کو ہزار جزائر کی سرزمین کہا جاتا ہے؟

    Q8: The Spratly Islands in the South China Sea are disputed between China and ______?

    بحیرہ جنوبی چین میں اسپراٹلی جزائر چین اور ______ کے درمیان متنازعہ ہیں؟

    Q9: Which city is built on 118 islands?

    ایک سو اٹھارہ جزائر پر کون سا شہر بنا ہے؟

    Q10: Tasmania island is located in which country?

    تسمانیہ جزیرہ کس ملک میں واقع ہے؟