Famous City

    Q1: Where IMF headquarters located?

    آئی ایم ایف کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟

    Q2: The biggest district of Pakistan by area?

    رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے؟

    Q3: Which city is known as the Big Apple?

    کون سا شہر بڑے سیب کے نام سے جانا جاتا ہے؟

    Q4: Bhambore is an archaeological site located in _______?

    بھمبور ایک آثار قدیمہ کی جگہ ہے جو _______ میں واقع ہے؟

    Q5: Wall street is, located in ____?

    وال اسٹریٹ کہاں واقع ہے؟

    Q6: Big Ben clock is located in which city?

    بگ بین کلاک کس شہر میں واقع ہے؟

    Q7: Vienna is the capital of which country?

    ویانا کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q8: What is the capital of Chile?

    چلی کا دارالحکومت کیا ہے؟

    Q9: Silicon valley is in ______?

    سلیکن ویلی کہاں واقع ہے؟

    Q10: Formosa is the old name of which country?

    فارموسا کس علاقے کا قدیمی نام ہے؟