Explorers and Inventors
Q191: Which country has unveiled the world’s high-speed bullet train CR450 prototype?
کس ملک نے دنیا کی تیز رفتار بلٹ ٹرین سی آر فور سو پچاس پروٹو ٹائپ کی نقاب کشائی کی ہے؟
Q192: Who is known as the father of anatomical pathology?
اناٹومیکل پیتھالوجی کا باپ کس کو کہا جاتا ہے؟
Q193: Who is the fonder of Facebook?
فیس بک کا بانی کون ہے؟
Q194: Which country invented Ice Hockey?
آئس ہاکی کس ملک نے ایجاد کی؟
Q195: World Hepatitis Day is observed honour the Nobel Prize winning scientist _____________on his birthday.
ہیپاٹائٹس کا عالمی دن نوبل انعام یافتہ سائنسدان _____ کی سالگرہ پر منایا جاتا ہے۔
Q197: Who said that curriculum consists of four elements?
کس نے کہا کہ نصاب چار عناصر پر مشتمل ہے؟
Q198: The concept of 'invisible hand' was introduced by _______?
غیر مرئی ہاتھ کا تصور _____ نے متعارف کرایا تھا؟
Q199: Who described urbanism as a way of life _____________?
کس نے شہریت کو طرز زندگی کے طور پر بیان کیا _____________؟
Q200: The World Homeopathy Day is observed every year on:
ہومیوپیتھی کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے