Dams

    Q21: Which of the following is the largest concrete dam in the world?

    مندرجہ ذیل میں سے دنیا کا سب سے بڑا کنکریٹ ڈیم کون سا ہے؟

    Q22: Wular Dam is constructed by India on river ________

    وولر ڈیم بھارت نے کس دریا پر بنایا ہے۔

    Q23: Which is the longest dam of India?

    بھارت کا سب سے لمبا ڈیم کون سا ہے؟

    Q24: Three Gorges Dam has world's largest power station. It is located on which river in China?

    تھری گورجز ڈیم میں دنیا کا سب سے بڑا پاور اسٹیشن ہے۔ یہ چین میں کس دریا پر واقع ہے؟

    Q25: Aswan Dam is located is in?

    اسوان ڈیم کہاں واقع ہے؟

    Q27: Weija dam is located in which country?

    ویجا ڈیم کس ملک میں واقع ہے؟