Weapons
Q11: The first Atomic bomb was detonated on which city?
پہلا ایٹم بم کس شہر پر پھینکا گیا؟
Q12: India detonated its nuclear device in which year?
بھارت نے اپنے ایٹمی دھماکہ کس سال کیا؟
Q13: In which year did Pakistan successfully conduct the launch of Ghauri II and Shaheen Missiles?
کس سال میں پاکستان نے گوری ٹو اور شاہین میزائلوں کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا؟
Q14: Pakistan's position on the Fissile Material Cut-off Treaty (FMCT) is that
فزائل میٹریل کٹ آف ٹریٹی پر پاکستان کے موقف کی نشاندہی کریں۔
Q16: Cold Start Military Doctrine of India aims to attack Pakistan with__________
کولڈ سٹارٹ ملٹری ڈاکٹرائن آف انڈیا کا مقصد پاکستان پر ___________ کے ساتھ حملہ کرنا ہے۔
Q17: On February 11th, 2021 Pakistan conducted a successful training launch of ____ cruise missile.
گیارہ فروری 2021 کو پاکستان نے ____ کروز میزائل کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا۔
Q18: Which among the following declared to shut down its nuclear power plants by 2025?
مندرجہ ذیل میں سے کس نے 2025 تک اپنے ایٹمی پاور پلانٹس کو بند کرنے کا اعلان کیا؟
Q20: Which is the largest exporter of Arms in the world?
دنیا میں اسلحہ برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک کون سا ہے؟