Country Nicknames
Q31: Which African country was formally known as 'Rhodesia'?
کون سا افریقی ملک پہلے 'روڈیشیا' کے نام سے جانا جاتا تھا؟
Q32: Tanzania is the new name of:
تنزانیہ کس کا نیا نام ہے
Q33: Before independence, East Timor was the part of?
آزادی سے قبل مشرقی تیمور کس کا حصہ تھا؟
Q34: On the map of the world which country appears as long as shoe
دنیا کے نقشے پر کون سا ملک جوتا کی طرح لمبا نظر آتا ہے۔
Q35: Salisbury is the old name of _____?
سیلسبری کس کا پرانا نام ہے؟
Q36: Which city is called the city of mosques (Masjid)?
کس شہر کو مسجدوں کا شہر کہا جاتا ہے؟
Q37: Which part of the world is also known as the "Great Britain of the Pacific"?
دنیا کا کون سا حصہ "بحرالکاہل کا عظیم برطانیہ" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
Q38: Netherlands is the new name of _____?
نیدرلینڈز کس کا نیا نام ہے؟
Q39: What did Burma change its name to in 1989?
برما نے 1989 میں اپنا نام تبدیل کر کے کیا رکھا؟
Q40: Which country is called the Land of Thousand Islands?
کس ملک کو ہزار جزائر کی سرزمین کہا جاتا ہے؟