Country Nicknames

    Q121: "Formula" is the old name of:

    \"فارمولا\" کس کا پرانا نام ہے

    Q122: Which city is called the " City of Palaces"

    کس شہر کو \"محلوں کا شہر\" کہا جاتا ہے؟

    Q123: Hejaz and Najd are the old names of the country:

    حجاز اور نجد ۔۔۔۔۔۔ ملک کے پرانے نام ہیں

    Q124: Which city in England is called "Little Pakistan"?

    انگلستان کے کس شہر کو \"چھوٹا پاکستان\" کہا جاتا ہے؟

    Q125: Which country in Africa was formerly known as Southern Rhodesia?

    افریقہ کا کون سا ملک پہلے سدرن روڈیشیا کے نام سے جانا جاتا تھا؟

    Q127: When Nepal was declared a Republic abolishing the 240 years old monarchy_____?

    نیپال کو 240 سال پرانی بادشاہت کا خاتمہ کرتے ہوئے کب جمہوری قرار دیا گیا

    Q128: what is the old name of beijing

    بیجنگ کا پرانا نام کیا ہے؟

    Q129: Which place was known as "Red Apple"?

    کون سی جگہ "ریڈ ایپل" کے نام سے مشہور تھی؟