Continent Asia

    Q61: The only a country which uses Euro Currency out of 48 countries in Asia?

    ایشیا کے 48 ممالک میں سے واحد ملک کونسا ھے جو یورو کرنسی استعمال کرتا ہے؟

    Q63: The largest country in South Asia by area is _______ ?

    رقبے کے لحاظ سے جنوبی ایشیا کا سب سے بڑا ملک کونسا ہے؟

    Q65: The country Russia is located in:

    ملک روس کہاں واقع ہے

    Q67: ____________ is known as the "Buffer State of Asia".

    کو \"بفر اسٹیٹ آف ایشیا\" کے نام سے کون جانا جاتا ہے۔

    Q68: Who is known as Flying Bird of Asia_______?

    فلائنگ برڈ آف ایشیا کے نام سے کون جانا جاتا ہے؟

    Q69: Which country is called “The Land of White Elephants”?

    کس ملک کو \"سفید ہاتھیوں کی سرزمین\" کہا جاتا ہے؟

    Q70: Anna May Wong became the first Asian American to appear on _____ currency.

    اینا مے وونگ کس کرنسی پر ظاہر ہونے والی پہلی ایشیائی امریکی بن گئیں۔