Capital of World Countries

    Q161: Vienna is located in in which country?

    ویانا کس ملک میں واقع ہے؟

    Q162: Taxila was the capital of_____?

    ٹیکسلا _____ کا دارالحکومت تھا؟

    Q163: What is the Capital of India?

    بھارت کے دارالحکومت کا نام کیا ہے؟r

    Q165: Which city has been chosen as World Book Capital for 2021 by UNESCO?

    یونیسکو نے 2021 کے لیے کس شہر کو ورلڈ بک کیپیٹل کے طور پر منتخب کیا ہے؟

    Q167: Katmandu is the largest city of which country?

    کٹمنڈو کس ملک کا سب سے بڑا شہر ہے؟

    Q168: What is the capital of Indian Punjab?

    بھارتی پنجاب کا دارالحکومت کونسا شہر ہے؟

    Q169: Which city is the topper of Global Livable Cities Index 2022?

    گلوبل لیو ایبل سٹیز انڈیکس 2022 میں کون سا شہر سب سے اوپر ہے؟

    Q170: Which is the least livable city, as per Global Livable Cities Index 2022?

    گلوبل لیو ایبل سٹیز انڈیکس 2022 کے مطابق سب سے کم رہنے کے قابل شہر کون سا ہے؟