Capital of World Countries

    Q131: Baghdad is the capital of which Middle East country?

    بغداد مشرق وسطیٰ کے کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q132: Nusantara has been selected as the new capital of which country?

    نوسنتارا کو کس ملک کا نیا دارالحکومت منتخب کیا گیا ہے؟

    Q133: The country Somalia is situated in:

    ملک صومالیہ کس میں واقع ہے

    Q134: What is the Capital of Paraguay?

    پیراگوئے کا دارالحکومت ہے؟

    Q135: What is the Capital of Malta?

    مالٹا کا دارالحکومت کیا ہے؟

    Q136: The capital of Srilanaka is :

    سری لنکا کا دارالحکومت ہے

    Q137: Oslo is the Capital of Which Country?

    اوسلو کس ملک کا دارالحکومت ہے؟

    Q139: What is the Capital of Ireland?

    آئرلینڈ کا دارالحکومت کونسا ہے؟

    Q140: Which is the capital of Rwanda?

    روانڈا کا دارالحکومت کون سا ہے؟