FPSC all Past Papers MCQs of 2024
Q241: Snail belongs to which of the following phylum?
سنیل کا تعلق درج ذیل میں سے کس فیلم سے ہے؟
Q242: The largest blood vessel in the body is the _____?
جسم میں سب سے بڑی خون کی نالی کونسی ہے؟
Q243: FATF decided to keep Pakistan on grey list until __________?
ف ے ٹی ف نے پاکستان کو _________ تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا؟
Q244: In physics, the smallest unit of matter is ____?
فزکس میں،سمالیست یونیٹ آف میٹر کو کیا کہتے ہیں؟
Q245: Masjid-e-Haram is located in ______?
مسجد حرام کہاں واقع ہے؟
Q246: The battle of Hunain was fought in _____ AH.
حنین کی جنگ کس ہجری میں لڑی گئی۔
Q248: Samarkand is the capital of which country?
سمرقند کس ملک کا دارالحکومت ہے؟
Q250: The SI unit of magnetic flux is?
مقناطیسی بہاؤ کی ایس آئی یونٹ کیا ہے؟