Vitamins

    Q162: How many types of vitamins are?

    وٹامن کی کتنی اقسام ہیں؟

    Q164: Vitamin B1 major sources is

    وٹامن بی 1 کا بڑا ذریعہ کیا ہے۔

    Q166: Yeast is an important source of:

    خمیر کا ایک اہم ذریعہ کیا ہے

    Q167: Deficiency causes megaloblastic anemia

    کس کی کمی میگالوبلاسٹک انیمیا کا سبب بنتی ہے۔

    Q168: : citrus fruits, green leafy vegetables and tomatoes are good source of

    پھل، سبز پتوں والی سبزیاں اور ٹماٹر کس کا اچھا ذریعہ ہیں۔

    Q169: Deficiency of which of the following causes night blindness and poor eyesight?

    مندرجہ ذیل میں سے کس کی کمی رات کے اندھے پن اور نظر کی کمزوری کا سبب بنتی ہے؟

    Q170: Vitamin A is ___ vitamin

    وٹامن اے کونسا وٹامن ہے۔