ASF Assistant Paper 11-04-2025
Q31: Fear of lightning and thunder is known as _____?
آسمانی بجلی اور گرج کے خوف کو _____ کے نام سے جانا جاتا ہے؟
Q33: Which one of the following is a Rabi Crop?
ربیع کی فصل مندرجہ ذیل میں سے کون سی ہے؟
Q34: Surah al-Dukhan means _______?
سورۃ الدخان کا مطلب کیا ہے؟
Q35: Which colour has largest wavelength in the spectrum of white light?
سفید روشنی کے طیف میں کون سا رنگ سب سے زیادہ طول موج رکھتا ہے؟
Q38: Faiz Ahmad Faiz is buried in _____?
فیض احمد فیض کو _____ میں دفن کیا گیا ہے؟