ASF ASI Past Paper 2022

    Q11: Sunlight is made of how many colours?

    سورج کی روشنی کتنے رنگوں سے بنتی ہے؟

    Q13: Total number of bones in spinal column of Human are:

    انسان کی ریڑھ کی ہڈی میں ہڈیوں کی کل تعداد ہے

    Q14: Pakistan lies between the latitudes

    پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔ عرض بلد کے درمیان واقع ہے۔

    Q16: Saindak project is producing copper, silver, and gold with the help/collaboration of which country?

    سینڈک پروجیکٹ کس ملک کی مدد/تعاون سے تانبے ، چاندی اور سونے کی تیاری کر رہا ہے؟

    Q17: Lord Curzon divided Bengal into how many provinces?

    لارڈ کرزن نے بنگال کو کتنے صوبوں میں تقسیم کیا؟

    Q18: The senate of Pakistan was under the constitution of?

    پاکستان کی سینیٹ کس کے آئین کے تحت تھی؟

    Q19: The unit of radioactivity is

    ریڈیو ایکٹیویٹی کی اکائی ہے۔